The condition of the people who survived the calamity by some trick
أج کی روٹین میں ہم أپ کو بتاہیں گے کہ کیسے ایک شخص جو حضرت عمر کے دربار میں ایک شاعرکا حیلۀ کرکے بچنا ذکر کیاگیا کۀ حضرت عمر نےایک شخص کو کسی کاری خاص پرمامور کیا جو قریش میں سے تھا اس کےمتعلق أپ کو ئ اطلاع پہنچی کا اس نے ئ شعر کہا. مجھےایسی شراب پلا دے جسں سےمیں لزت حاصل کروں اور خدا کی قسم ویسی ہی ابن ہشام کو بھی پلا چونکہ لفظ شربتہ سے متبادر معنی شراب کے ہوتے ہہں اس لیےشکایت کرنے والے نے أپ سے اس کی شکایت کی اس شخص کو بھی اس شخص کو بھی اس کی اطلاع ہو گہی کہ اسکی شکایت اس بیت کی بناء پر کی گی ہے تو اس نےاسکے بعد دوسرا بیت اور ملا لیا حضرت عمر نےاس کو طلب کیا جب وہ حاضر ہوا تو أپنے فرمایا تونے یہ شعر نہیں کہا اسقنی شربتہالخح اسنےعرض کیا ہاں اے المومنین اسکےبعد یہ ہے یعنی ایسا ٹھنڈا شہد جو بادل کے پانی سے میں ملا لیا گیا ہو کیوں کے میں شراب کو ناپسند کرتا ہوں أپ نے سن کر فرمایا کےخدا کی قسم،فرمایا کہ اپنے کام پر واپس جاو۔
............................. .........................................i. . . . in today rutine we tell you how a man who escaped from the court of Hazrat Umar by tricking a poet was mentioned that Hazrat Umar had assigned a special task to a man who was from Quraysh. He said. Give me a drink from which I can enjoy, and I swear by God, drink the same from Ibn Hisham. When he was informed that he would complain on the basis of this verse, he took another verse after that. Hazrat Omar called him and when he came, he said, "You did not recite this verse. This is the cold honey that has been mixed with the water of the cloud because I dislike alcohol. He heard it and said, "By God, go back to your work."
......................,......,........................,...,...,.....,.............


Comments
Post a Comment