The method of ablution
صبح کی روٹین میں مسواک کے بعد وضو کرنے کی تیاری کی وضو سے پہلے دعا پڑھی شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے پھر دونوں ہاتھوں کو دھویا پھر داہیں ہاتھ میں پانی ڈال کر منہ میں ڈالا اور اس کو کلی کیا اس طرح تین بار کیا اور ساتھ دایں ہاتھ سے مسواک کی پھر دایں ہاتھ میں پانی لے کر ناک میں ڈالااور بایں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سےناک کے نتھنوں کو صاف کیا تین بار پھر دونوں ہاتھوں کو پانی لے کر چہرے کو تین بار دھویا پھر دعا پڑھی اے اللہ میرے گناہ معاف کردےاور میرےقبر کےگھر کو وسیع فرما اور میرے رزق میں برکت دے۔پھر دونوں بازوں کو کہنیوں تک دھویا پھر دونوں ہاتھوں کو پانی سے تر کر کے سر پر مسح کیا پھر بایں ہاتھ سے دایں پاوں کو دھویا پھر بایں پاوں کو دھویا۔أخر میں دعا پڑھی میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئ معبود نہیں وہ تنہا ہے اس کا کوئ شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں اے اللہ مجھے توبہ کرنے والوں اور خوب پاک رہنے
والوں میں شامل فرما دے..........,....................................................................۔
after prepa
ring the ablution after the miswak, recite the dua before the ablution. In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful. He did this three times and with the right hand he took a toothbrush, then he took water in his right hand and put it in his nose and with the little finger of his left hand he cleaned the nostrils and three times he washed his face three times with both hands with water O Allah, forgive me my sins and enlarge the house of my grave and bless me with My provision. I bear witness that there is no god but Allah, He is the One, there is no partner in Him, and I bear witness that Muhammad is the servant of Allah and His Messenger. Add to the list.


Comments
Post a Comment