The trick to avoiding trouble
حکم بن ایوب کا حجاج کے سامنے حیلۀ حجاج نے حکم بن ایوب کوجبر بن حبیب سےمانگااس کو اندیشہ ہوا کہ اگر حوالہ کر دیا گیا تو یہ حکم کو تکلیف پہنچاۓگا جبر نے کہا میں حکم کو ایسےحال میں چھوڑ أیا ہوں کہ ان کاسرہل رہا ہے اس کے حلق میں پانی ڈالا جا رہا ہے اللہ اگر اس کو تخت پر ڈال کر لایا تو تمہاری ذات اس کی وجہ سے لوگوں کی نگا ہوں میں عاربن جاۓگی یہ حیلہ کارگر ہوگیا اور ان سے کہہ دیا گیا واپس جاۓ
.,..,.......,........................................,...........................
Hukam ibn Ayyub's trick in front of the pilgrims The pilgrims asked Hukam ibn Ayyub from Jabbar ibn Habib, fearing that if it was handed over, it would hurt the ruling Water is being poured down his throat. If Allah puts him on the throne, then your caste will be visible to the people because of him. I will go to Arabi

Comments
Post a Comment