The trick to avoiding trouble
دوست کے ساتھ بے تکلف باتیں کرنے کا حق۔حجاج ایک اعرابی سے جنگل میں ملا، اس نے اپنے بارے میں اور اپنے عاملوں اور کانروں کے بارے میں سوال کیا۔ اس نے ہر بات کا ناگوار جواب دیا۔ اس سے حجاج نے کہا خدا مجھے قتل کرے اگر میں تجھے قتل نہ کروں اعرابی اب سمجھاکہ یہ خود حجاج ہی ہے کہنے لگا پھر استر سال یعنی دوستی کے ساتھ بے تکلف باتیں کرنے کا حق کہاں گیا حجاج نے کہا وہ حق موزوں ہے تیرے لۓ ۔تو نے کیسے اچھے طریقہ پر خلاصی کی راہ نکالی اور اس کو چھوڑ دیا
.................................................................................
The right to talk freely with a friend. The pilgrims met a Bedouin in the forest, he asked about himself and his agents and ears. He gave an offensive answer to everything. The pilgrims said to him, "May God kill me if I do not kill you." The Arabs now understood that it was the pilgrims themselves. How did you get rid of it in a good way and let it go?
....,...............................................,............................

Comments
Post a Comment