Posts

The trick to avoiding trouble

Image
راز کی بات۔سنا گیا ہے کہ حجاج ایک دن  اپنے لشکر سے الگ ہو گیا اور ایک اعرابی سے ملا اور کہا کہ اے معزز عرب حجاج کیسا ہے اس نے کہا ظالم ہے غاصب ہے۔حجاج نے کہا پھر تم عبدالملک خلیفہ کے پاس اس کی شکایت کیوں نہیں لے گۓ اس نے جواب دیا کہ خدا اس پر لعنت کرے،وہ اس سے بھی بڑا ظالم ہے اور غا صب ہے اتنے میں اس کا لشکر أ پہنچا تو حجاج نے حکم دیاکہ اس کی بدوی کو بھی سوار کرلو ۔ انہوں نے کر لیا ۔اس نے ان لشکر والوں سے پو چھا کہ یہ کون ہے انہوں نے کہا حجاج یہ سن کر بدوی نے حجاج کے پیچھے گھوڑا دوڑایا اور أواز دی کے اے حجاج۔اس نے کہا کیا ہے بدوی نے کہا،دیکھنا وہ جو ہمارے تمہارے درمیان راز کی بات ہو تھی وہ کسی سے کہہ نہ دیجۓ۔اس پر حجاج ہنس پڑا اور اس کو چھوڑ دیا۔ ..,......................................................................... The secret of the secret has been that a pilgrimage was separated from his army and a mid-e-middle-class and said, "What is the Hazara Arab a pilgrimage?" He said, "Why do you not take a complaint with Abdul Malik, the curse of God, he said," He is...

The trick to avoiding trouble

Image
 میں ہر مہینہ میں تین دن پاگل ہوتا_ ہوں ابوااسحق جمہی کہتا ہے کہ جب حجاج ملک میں پھرتا تھا تو اس نے اپنے غلام سے کہا کہ أؤ ہم بھیس بدل لیں اور انداذہ کریں کہ لو گوں کا ہماری نسبت کیا خیال ہے تو دونوں نے بھیس بدل دیا اور نکل گۓ اس کا گزراابولہب کے غلام مطلب پر ہوا انہوں نے اس سے کہا اے شخص کچھ حجاج کا حال جانتا ہے اس نے کہ حجاج پر خدا کی لعنت انہوں نے کہا کہ وہ یہاں سے کب نکلے گا اس نے جواب دیا خدا اس کی روح کو اس کے بدن سے نکال لے مجھے کیا خبر حجاج نے کہا کیا تو مجھے جانتا ہے اس نے کہا نہیں حجاج نے کہا میں حجاج بن یوسف ہوں  مطلب نے کہا کیا تو مجھے پہچانتا ہے حجاج نے کہا نہیں اس نے کہا میں مطلب ہوں ابو لہب کا غلام۔سب جانتے ہیں میں ہر مہینہ میں تین دن پاگل رہتا ہوں اور أج ان کاپہلا دن ہے۔تو اس کو چھوڑ دیا اور گزر گیا۔ .......,......................,................................................... I go crazy three days in a month. Abu Ishaq Jamhi says that when the pilgrims were traveling in the country, he said to his slave: "Come on, let's disguise ourselves and guess what p...

The trick to avoiding trouble

Image
 خوراج کی بے عقلی ابن البہول سے مروی ہے کہ ابوحذیفہ واصل بن عطار ایک قافلہ کے ساتھ سفر کے ارادہ سے نکلے اس اثناء میں ان کا راستہ خارجیوں کے ایک لشکر نے روک لیا واصل نے اہل قافلہ سے کہا ان سے کو ئ بات نہ کرے اور ان سے گفتگو کے لۓ صرف مجھے ہی چھوڑ دو پھر واصل ان کے پاس پہنچے جب ان سے قریب ہوۓ تو خوراج نے حملہ کرنا چاہا تو انہوں نے کہا کہ تم نے کیسے اس حملہ کو حلال سمجھ لیا حالانکہ تم کو یہ خبر بھی نہیں کہ ہم کون ہیں اور یہاں کیوں أۓ ہیں? انہہوں نےکہا کہ ہم مشرکین کی قوم میں کے ہیں۔ہم تمہارے پاس مستحبیر بن کر کلام اللہ سننے آۓ ہیں۔یہ سن کر وہ حملہ کرنے سے فورارک گۓ اور ایک شخص نے ان میں سے اہل قافلہ کے ساتھ قرأت قران شروع کر دی جب قرأت سے وہ رکا توواصل نے کہا ہم نے کلام اللہ سن لیا اب ہم کوہمارےٹھکانے پر پہنچاؤ تاکہ  ہم اس پر غور کریں اس پر کہ دین میں کیسے داخل ہوں اس کے لۓ غور اور تدبیر ضروری ہے تو اس لشکر نے کہا یہ واجب ہے چلو وان احدمن المشرکین استجارک فاجرہ حتی یسمع کلام اللہ ثم ابلغہ مامنہ تو ہم چل دیۓ اور واللہ خوراج ہمارے ساتھ ہماری حفاظت کے لۓ کئ کوس تک أۓ یہاں تک شہ...

The trick to avoiding trouble

Image
 عباس بن ابی سھل الساعدی کی مسلم بن عقبہ سے گفتگو ابن عیاض کہتے کہ جنگ حرہ کے دن عباس بن سہل بن سعدالساعدی کے لۓ مسلم بن عقبہ سے  امن کی درخواست کی گئ تومسلم کے پاس ان کو امن دینے سے لایا گیا عباس نے کہا الللہ امیر کو سلامت رکھے والللہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ بہت بڑی تھال أپ کے والد ماجد کی ہے اور وہ اس طرح حرہ تشریف لایا کرتے تھے کہ ان پر ایک منقش قیمتی چادر ہوتی تھی اور أکر حرہ کی نشست گاہ میں بیٹھتے تھے پھر بڑی تھال اپنے سامنے اور حاضرین کے سامنے رکھتے تھے مسلم نے کہا تو نے سچ کہا اسی طرح ہوتا تھا تجھ کو امن دیا جاتا ہے پھر کسی نے عباس سے پوچھا کہ کیا در حقیقت مسلم کا باپ ایسا ہی تھا جیسا تم نے بیان کیا تھا عباس نے کہا نہیں خدا کی قسم میں نے تو حرہ میں اس کو ایسی بری حالت میں دیکھا ہے جب وہ موجود ہوتا تھا توصرف اسی کی نسبت سے یہ اندیشہ ہواکرتا تھا کہ ہمارے گھوڑوں کی رکاب یا اور کوئ سامان چرالے جاۓ اور کسی کی نسبت نہیں یعنی اس کی سب سے بد تر حالت تھی ..................................................................................Abbas said, "Abdul Baha was a Muslim, who w...

The trick to avoiding trouble

Image
 ابو الحسن مدائنی سے مردی ہے کےاحمد بن سمیط نے پانچ سو أدمیوں کوقید کر کے مختار کے سامنے پیشں کیا۔ اسنے ان میں سےدو سو چالیس کو قتل کیا اور بعض کو قید کیا اور بعض کو قید کیا اور بعض کو احسان رکھ کر رہا کر دیا قیدیوں میں سراقہ بن مرداس البارقی بھی تھا پھر اس کے قتل کا حکم دیا سراقہ نے کہا نہیں واللہ تو مجھے قتل مت کر جب تک میں خود تیرے ساتھ مل کر اپنے گھر کی اینٹ اینٹ نہ ڈھا دوں۔مختار نے کہا تجھے کیسے معلوم ہوگیا۔اس نے کہا اخبار صادقہ سے جو پیشنگوئ کرنے والی کتابوں میں درج ہیں تو مختار نے عبدالللہ بن کامل اور ابی عمرہ سے مخاطب ہوکر کہا کہ ہمارے اسرار کو کون تحقیق کرے گا اور حکم دیا کہ اس سے تخیلہ میں گفتگو کریں تنہائ میں سراقہ نے کہا ہم کو ایسی قوم نے قید کیا ہے جس کو ہم نہیں دیکھتے انہوں نے کہا وہ یہی لوگ ہمارے ساتھی ہیں جو خدا کے سپاہی ہیں سراقہ نے کہا نہیں والللہ ہمیں ایسی قوم نے قید کیا تھا جن کےسروں پر سرخ عمامے تھے وہ ابلق گھوڑوں پر   سوار تھے اور أسمان اور زمین کے درمیان اڑ رہے تھے مختار نے کہا یہ الللہ کے فرشتے تھے اے سراقہ یہ واقعہ لوگوں کو بتا دے سراقہ کہتا ہے کہ...

The trick to avoiding trouble

Image
 أج کی روٹین میں أپ کو عبدالملک بن مروان کے ایک باغی کا جو حیلہ کر کے مصیبت سے بچ گیا  اصمی  نے اپنے باپ سے روایت کی کہ عبدالملک بن مروان کہ سامنے ایک شخص لایا گیا جو بعض ایسے لوگوں کا ساتھی تھا جنہوں نے عبدالملک سے بغاوت کی تھی تو اس نے حکم دیا کہ اس کی گردن مار دی جاۓ اس شخص نے کہا اے امیرالمؤمنین أپ کی طرف سے مجھے یہ جزاملنی چاہیے اس نے کہا والللہ میں فلاں شخص کے ساتھ صرف أپ کی خیر خواہی کی وجہ سے ہوا تھا اور یہ اس بناء پر کہ میں ایک منحوس أدمی ہوں میں نے اب تک جس کسی بھی کا سا تھ دیا وہ مغلوب ہوا اور دشمن کے مقابلہ سے بھاگا اور جو دعوی بھی کر رہا ہوں اس کی صحت أپ پر واضع بھی ہو گیٔ میں أپ کے حق میں ان لاکھ أدمیوں سے زیادہ اچھا ہوں جو أپ کے ساتھ تھے عبدالملک ہنس پڑا اور اس کو چھوڑ دیا ......,.....................................,..........,........................,. In his daily routine, he was tricked by a rebel of Abdul Malik ibn Marwan who escaped from trouble.  He said that he should be beheaded. The man said: O Amir al-mu'minin! I should have received this pu...

The trick to avoiding trouble

Image
 حکم بن ایوب کا حجاج کے سامنے حیلۀ حجاج نے حکم بن ایوب کوجبر بن حبیب سےمانگااس کو اندیشہ ہوا کہ اگر حوالہ کر دیا گیا تو یہ حکم کو تکلیف پہنچاۓگا جبر نے کہا میں حکم کو ایسےحال میں چھوڑ أیا ہوں کہ ان کاسرہل رہا ہے اس کے حلق میں پانی ڈالا جا رہا ہے  اللہ اگر اس کو تخت پر ڈال کر لایا تو تمہاری ذات اس کی وجہ سے لوگوں کی نگا ہوں میں عاربن جاۓگی یہ حیلہ کارگر ہوگیا اور ان سے کہہ دیا گیا واپس جاۓ .,..,.......,........................................,........................... Hukam ibn Ayyub's trick in front of the pilgrims The pilgrims asked Hukam ibn Ayyub from Jabbar ibn Habib, fearing that if it was handed over, it would hurt the ruling  Water is being poured down his throat. If Allah puts him on the throne, then your caste will be visible to the people because of him. I will go to Arabi