The trick to avoiding trouble
راز کی بات۔سنا گیا ہے کہ حجاج ایک دن اپنے لشکر سے الگ ہو گیا اور ایک اعرابی سے ملا اور کہا کہ اے معزز عرب حجاج کیسا ہے اس نے کہا ظالم ہے غاصب ہے۔حجاج نے کہا پھر تم عبدالملک خلیفہ کے پاس اس کی شکایت کیوں نہیں لے گۓ اس نے جواب دیا کہ خدا اس پر لعنت کرے،وہ اس سے بھی بڑا ظالم ہے اور غا صب ہے اتنے میں اس کا لشکر أ پہنچا تو حجاج نے حکم دیاکہ اس کی بدوی کو بھی سوار کرلو ۔ انہوں نے کر لیا ۔اس نے ان لشکر والوں سے پو چھا کہ یہ کون ہے انہوں نے کہا حجاج یہ سن کر بدوی نے حجاج کے پیچھے گھوڑا دوڑایا اور أواز دی کے اے حجاج۔اس نے کہا کیا ہے بدوی نے کہا،دیکھنا وہ جو ہمارے تمہارے درمیان راز کی بات ہو تھی وہ کسی سے کہہ نہ دیجۓ۔اس پر حجاج ہنس پڑا اور اس کو چھوڑ دیا۔ ..,......................................................................... The secret of the secret has been that a pilgrimage was separated from his army and a mid-e-middle-class and said, "What is the Hazara Arab a pilgrimage?" He said, "Why do you not take a complaint with Abdul Malik, the curse of God, he said," He is...