Posts

Showing posts from September, 2020

The method of ablution

Image
 صبح کی روٹین میں مسواک کے بعد وضو کرنے کی تیاری کی وضو سے پہلے دعا پڑھی شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے پھر دونوں ہاتھوں کو دھویا پھر داہیں ہاتھ میں پانی ڈال کر منہ میں ڈالا اور اس کو کلی کیا اس طرح تین بار کیا اور ساتھ دایں ہاتھ سے مسواک کی پھر دایں ہاتھ میں پانی لے کر ناک میں ڈالااور بایں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سےناک کے نتھنوں کو صاف کیا تین بار پھر دونوں ہاتھوں کو پانی لے کر چہرے کو تین بار دھویا پھر دعا پڑھی اے اللہ میرے گناہ معاف کردےاور میرےقبر کےگھر کو وسیع فرما اور میرے رزق میں برکت دے۔پھر دونوں بازوں کو کہنیوں تک دھویا پھر دونوں ہاتھوں کو پانی سے تر کر کے سر پر مسح کیا پھر بایں ہاتھ سے دایں پاوں کو دھویا پھر بایں پاوں کو دھویا۔أخر میں دعا پڑھی میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئ معبود نہیں وہ تنہا ہے  اس کا کوئ شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں اے اللہ مجھے توبہ کرنے والوں اور خوب پاک رہنے  والوں میں شامل فرما دے..........,....................................................................۔ after pre...

Benifit of the miswake

Image
 مسواک روح کے نکلنے کو آسان بناتی ہے۔دانتوں کو صاف کرتی ہے۔منہ کو خوشگوار بناتی ہے۔قبر کو کشادہ کرتی ہےمسواک کرنے والا دنیا سے پاک و صاف رخصت ہوتا ہے.اس پر جہنم درواذہ بند کر دیا۔جنت میں درجات بلند کرتی ہے.دانتوں کے درد کو دور کرتی ہے۔چہرے کا رنگ نکھارتی ہے۔حلق کو صاف رکھتی ہے۔زبان کی میل دور کرتی ہے۔أواز کو صاف رکھتی ہے۔بھوک کو بڑھاتی ہے۔وسوسوں کو دور کرتی ہے۔یہ تمام خوبیاں حضرت محمد  اور اس کے صحابہ کرام طریقوں کے مطابق عبادت اور زندگی گزارنے سے حاصل ہوں گیں .................................................................,.........,... ...easy for the soul to come out. It cleans the teeth. It makes the mouth happy. It widens the grave. The toothbrush leaves the world clean and tidy.  It removes toothache. It brightens the complexion. It keeps the throat clean. It removes the dirt of the tongue. It keeps the voice clean. It increases the appetite. It removes the whispers.  Muhammad and his companions will benefit from worshiping and living according to the methods

Benifit of the miswake

Image
فار اور دعا ملتی ہے۱۹ شیطان کو دور کرنے والی ہے ۲۰ اولاد پیدا کرنے کا باعث ہے ۲۱ پل صراط سے گزارنے والی ہے ۲۲ بڑھاپا دیر سے لاتی ہے23 نامہ اعمال داہیں ہاتھ میں دلاتی ہے۲۴جسم کو عبادت پر ابھارتی ہے۲۵ بدن کے درد کو دور کرتی ہے ۲۶ کمر کو مضبوط کرتی ہے موت کے وقت کلمہ شہادت پڑھنا نصیب ہوتا ہے  16 مسواک فرشتوں کو خوش ر کھتی ہے17 چہرے کو منور کرتی ہے۱۸ انبیاء اور پیغمروں کی استغفار اور دعا ملتی ہے۱۹ شیطان کو دور کرنے والی ہے ۲۰ اولاد پیدا کرنے کا باعث ہے ۲۱ پل صراط سے گزارنے والی ہے ۲۲ بڑھاپا دیر سے لاتی ہے23 نامہ اعمال داہیں ہاتھ میں دلاتی ہے۲۴جسم کو عبادتپرابھارتی ہے۲۵ بدن کے درد کو دور کرتی ہے ۲۶ کمر کو۔مضبوکرتی ہے .ہموت کے وقت کلمہ شہادت پڑھنا نصیب ہوتا  ...,....,...,..,......................................,............................    16 The Masawi Angel makes the faces 17: The oppression of the Prophet (two), and the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) and the prayer is to be burnt, the 20th is to be removed from the 20th of the children. 21 Bridg...

مسواک فاۂدے

Image
 مسواک کرنے سے رحمن کی خوشنود ی حاصل ہوتی ہے 2 اس کا ہمیشہ کرنارزق کی وسعت کا باعث ہے ۳مسواک سےنماز کا ثواب ۹۹گنا بڑھ جاتا ہے۴مسواک منہ کی صفائ کرتی ہے5مسواک کرنے سے مسوڑھے مضبوط ہوتے ہیں6 مسواک سر کے درد کو دور کرتی ہے۷بلغم کو دور کرتی ہے۸دانتوں کو مضبوط کرتی ہے ۹ معدہ درست کرتی ہے۱۰ نظر کو تیز کرتی ہے۱۱بدن کو طاقت پہنچاتی ہے۱۲عقل کو بڑھاتی ہے ۱۳ دل کو صاف رکھتی ہے۱۴دل گو صاف رکھتی ہے ۱۵ نیکیوں کو پڑھاتی  ہے ...........,...........................................................,.............. Miswak brings pleasure to the Most Gracious. 2 It always increases the sustenance of Karnaar. ۳ Miswak increases the reward of Namaz 2 times. Miswak cleans the mouth. 5 Miswak strengthens the gums. 6 Miswak removes headache.  Strengthens the stomach درست Corrects the stomach تیز Sharpens the eyes طاقت Strengthens the body بڑھ Increases the intellect ۱۳ Keeps the heart clean ۱۴ Keeps the heart clean پڑھ Teaches virtues

Benefits of toothbrush

Image
Urdu  میں سویا ہوا تھا کہ اچانک میری گھڑی کا الارم بجا ۔ میں جب اٹھا تو فجر کی نماز کا وقت تھا ۔میں وضو کرنے کے لیے گیا ۔ جب میں وضو کرنے کے لیے بیٹھا تو اچانک میرے دل میں مسواک کا خیال آیا کہ مسواک کے بہت فائدے ہیں ۔ ہمارے نبیؐ نے یہ فرمایا کہ مسواک کو لازم پکرو  یہ منہوں کو پاکیزہ کرتی ہےاور اللہ کی رضا کا سبب بھی ہے۔ حضرت محمد مسواک پر اہتمام کرتے تھے اور آج ہم مسواک کو چھوڑ چکے ہیں .حضرت محمد صبح بیدار ہوتے تو مسواک کا اہتمام کرتے اور ہر نماز کے وضو سے پہلے مسواک کرتے .حضرت محمد نے فرمایا مجھے مسواک کا حکم دیا گیا اور میں نے اتنی مسواک کی کہ مجھے خوف لاحق ہو گہا کہ میرے دانت نہ گر جائیں ۔ آپ اس بات سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مسواک ہمارے لیے کتنی  ضروری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مسواک کے بہت سے  فائدے بھی ہیں جو میں آپ کو اگلی پوسٹ میں بتاوں گا .................................,.........................,......................... English  I was asleep when suddenly the alarm went off.  When I woke up, it was time for Fajr prayers. I went to perform Wudhu....

To bear anger #6

Image
Urdu  ایک دفعہ ایک صحابی نے حضرت محمد سے کہا کہ آپ مجھے کوئ ایسا طریقہ بتائیں کہ زندگی پرسکون اور آرام سے گزے ۔ حضرت محمد نے فرمایا غصہ نہ کیا کرو اس پر آپ نے مزید بتایا کہ دنیا تین قسم کے لوگ ہوتے ہیں ایک وہ لوگ جو جلد غصہ میں آ جاتے ہیں اور جلد اصل حالت میں آجاتے ہیں اور دوسرے جو دیر سے غصہ میں آتے ہیں اور جلد اصل حالت میں آجاتے ہیں اور تیسرے جو جلد غصہ میں آتے ہیں اور دیر سے اصل حالت میں آتے ہیں اور حضرت محمد نے فرمایا کہ ان میں بہتریں دوسرے قسم شخص کے ہیں اور بدترین تیسرے قسم شخص کے ہیں ۔ غصہ %90 پریشانیوں کی جڑ ہے اور اگر ہم غصہ پر قابو پا لیں تو %90 پریشانیوں سے بچ سکتے ہیں ۔  اگر انسان ایک گالی برداشت کر لے تو وہ  ہزاروں گالیوں سے بچ جاتا ہے .................................................................................,.. English   Once a sin told a Muhammad Muhammad, saying, "Let me know that way life is calm and comfortable." Hazrat Muhammad said, "Do not be angry," said, "You have three people who are in the past, and those who come in the original...

To bear anger# 5

Image
  Urdu  دنیا میں لیڈر ہوں ،حکمران ہوں ، سیاست دان ہو، چیف ایگزیٹو ہو یا عام انسان ہوں ۔ان کا اصل حسن ان کی قوت برداشت ہوتی ہے ۔ دنیا میں کوئ شاٹ ٹیمپیڈ ،کوئ وسیلہ اور کوئ جلد باز شخص أج تک ترقی نہیں کر سکا۔ دنیا میں معاشے ، قومیں ، ملک میں صرف اور صرف وہی آگے بڑتے ہیں جن میں قوت برداشت ہوتی ہے ۔ جن میں دوسرے انسان کی راۓ ،خیال اور اختلاف کو برداشت کیا جاتا ہے ۔بد قسمتی سے دنیا میں قوت برداشت میں کمی آتی جا رہی ہے ۔ ہر شخص ہر وقت کسی نہ کسی شخص سے لڑنے کے لیے تیار بیٹھا ہے ۔ یہ قوت برداشت کی کمی ہی ہے ۔ جس کی وجہ دنیا میں بہت سے قتل اور سب سے زیادہ حادثے ہوتے ہیں  ۔................................................................................... English  Am a leader in the world, ruler, politicians, chief executive or ordinary human. 'The original is tolerance of their power. Quoted shot tape in the world, could not progress until the source of a source of source. In the world, among the people, nations, the country and only the same increase in which the force is t...

To bear anger #4

Image
Urdu  برداشت کا ایک اور واقع ہندوستان کے پہلے مغل بادشاہ ظہیرالدین بابر سنایا کرتے تھے۔وہ کہتے تھے انھوں نے زندگی میں صرف 2.5 کامیابیاں  حاصل کی ہے۔ ان کی پہلی کامیابی ایک اژہدھے کے ساتھ لڑائ تھی ۔ بیس فٹ کے ایک اژہدھے نے انھیں جھکڑ لیا اور بابر کو اپنی جان بچانے کے لیے اس اژہدھے کے ساتھ بارہ گھنٹے لڑنا پڑا.بابر کی دوسری کامیابی خارش تھی۔ انھیں ایک بار خارش کا مسلۀ لاحق ہو گیا ۔ خارش اس قدر شدید تھی کہ جسم پر کوئ کپڑا نہیں پہن سکتے تھے۔ اس بیماری کے دوران ان کا دشمن شبانی خان ان سے ملنے کے لیے آیا ۔بابر نے اپنے آپ کو صحت مند ثابت کرنے کے لیے پورا شاہی لباس پہنا۔وہ آدھا دن شبانی خان کے ساتھ بیٹھے رہے  . پورا دن جسم پر شدید خارش ہوئ لیکن بابر نے خارش نہیں کی ۔بابر ان دو کامیابوں کو اپنی بڑی کامیابی  کہتا اور آدھی دنیا کی فتح کو اپنی آدھی کامیابی کرار دیتا .......................................... English  Another example of tolerance was narrated by Zaheeruddin Babar, the first Mughal emperor of India. He said that he had achieved only 2.5 successes in his life....

To bear anger # 3

Image
  Urdu  قوت برداشت میں چین کے بانی چیرمین ماؤزے دنگ تمام لیڈر سے آگے تھے ۔ پجھتر سال کی عمر میں سردیوں کی رات میں دریا شنگھائ میں تیرتے  تھے اور اس وقت پانی کا درجہ حرارت منفی  دس ہوتا تھا۔وہ انگلیش زبان کے ماہر تھے اور اس کے باوجود کہ وہ انگلیش جانتے تھے اس کے باوجود انھوں نے پوری زندگی ایک لفظ بھی انگلیش کا  نھیں بولا۔ آپ ان کی قوت برداشت کا اندازہ لگاۓ کہ ان کو انگریزی کا لطیفہ سنایا جاتا تھا اور وہ سمجھ جاتے تھے اور خاموش رہتے تھے اور بعد ازاں جب مترجم مستاصل لطیفے کا ترجمہ کرتا تھا تو وہ دل کھول کر ہنستے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ English  In endurance, China's founding chairman Mao Zedong was ahead of all other leaders.  At the age of seventy-five, he used to swim in the river Shanghai on a winter's night and the water temperature was minus ten at that time.  He didn't even speak English.  You can imagine their endurance that they were told an English joke and they understood and remained silent and later when the ...

To bear anger #2

Image
Urdu مشہور رستم زماں گاما پھلوان کی برداشت کا واقعہ ۔ ہندوستان نے آج تک اس جیسا روسرا پھلوان پیدا نہیں کیا ۔ایک بار ایک کمزور سے دکاندار نے گامے کے سر پر وزن کرنے والا باٹ مار دیا ۔ گامے کے سر سے خون کے فوارے چھوٹ گۓ ۔ گامے نے سر پر مفلر لپیٹااورچپ چاپ  گھر لوٹ گیا ۔ لوگوں نے کہا پھلوان جی آپ سے اتنی کمزوری کی توقعوں نھیں تھی ۔ اگر آپ دوکان دار کو تھپر مارتے تو اس کی جان نکل جاتی ۔ تو  گاما پھلوان نے جواب دیا کہ مجھے میری طاقت نے پھلوان نہیں بنایا بلکہ میری برداشت نے بنایا  ۔میں اس وقت تک رستم زمان رہوں گا جب تک میری قوت برداشت میرا ساتھ دے گی English ( Translation ) The story of the endurance of the famous Rustam Zaman Gamma Phulwan.  India has not produced such a rosary wrestler till date. Once a weak shopkeeper hit Gamma on the head with a weight.  Blood spurted from Gamma's head.  Gamma wrapped a muffler around his head and quietly returned home.  People said Pahlawan ji did not expect such weakness from you.  If you slapped the shopkeeper, he...

To bear anger

Image
  Urdu ماہرین کا خیال یہ ہے  کہ دنیا میں برداشت کم ہو رہی ہے ۔ لوگ دوسرے لوگوں کی بات سننے ان کے ذاویہ نظر کو تسلیم کرنے اور اختلف راۓ کو برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔برداشت کی یہ کمی دنیا کے امن اور سکون کے لیے انتحائ تاثر کس ہد تک درست ہے ۔اس پر آگے چل کر بات کروں گا ۔ Add caption Part 1 دنیا کے چند نامور لوگوں کی قوت برداشت کے چند واقعات یاد آ رہے ہیں صدر ایوب خان پاکستان کے ملٹی ڈیکٹیٹر تھے ۔ وہ روزانہ سیگرٹ کے دو پیکٹ سلگتےاور صبح ان  کا بٹلر سیگرٹ کے دو پیکٹ ٹرے میں رکھ کر ان کے بیڑ روم آ جاتا ۔ وہ سیگرٹ ر کر اپنی صبح کا آگاز کرتے تھے ۔ وہ ایک دن مشرقی پاکستان  کے دورے پر تھےاور ان کا بنگالی بٹلر دینا بھول گیا ۔ جس پر  صدر ایوب خان کو شدید غسہ آیا اور انھوں نے بٹلر کو گالیاں دیا شروع کر دی ۔ Add caption جب صدر ایوب خان خاموش ہوۓ تو بٹلر نے  انھیں مخاطب کیا اور ان سے کہا جس کمانڑر میں اتنی برداشت نہ ہو وہ فوج کو کیا چلاۓ گا مجھے پاکستانی فوج اور اس ملک کا مستقبل انتہائ خراب دے رہا ہے ۔ بٹلر کی یہ بات ایوب خان کے دل پر لگی انھوں نے اسی وقت سیگرٹ کو ت...